آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026 اور اس کی تفصیل 

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026 میں طریقہ کار بہت اسان ہے اپ نے سب سے پہلے 8171 پر میسج بھیج کر اپنی اہلیت جانیے پھر اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ 8171 ویب پورٹل پر جا کر اپنے ائی ڈی کارڈ کی اہلیت معلوم کر سکتے ہیں اور اگر آپ اہل نہیں ہے تو اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ قریبی احساس رجسٹریشن سینٹر جا کر سروے کو درج کروا سکتے ہیں اور اس کی کوئی فیس نہیں ہوتی مزید معلومات اس کے نیچے دی گئی ہے 

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں 2026 میں اندراج کا طریقہ یہ ہے 

  1. اپنے موبائل سے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر بھیج کر آپ کو اہلیت کا سٹیٹس معلوم ہو جائے گا
  2. 8171 احساس پروگرام ویب پورٹل پر جا کر شناختی کارڈ نمبر درج کرو
  3. اگر آپ مستحق ہیں لیکن سروے نہیں ہوا تو اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ قریبی احساس سینٹر جائیں اور اپنا سروے اندراج مکمل کروائیں

آپ شناختی کارڈ نمبر احساس رجسٹریشن سنٹر پر جا کر سروے کا اندراج کروائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *