مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 اور اس کا تعارف
میں اپ کو ایک اچھی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 میں بہت اسان ہے کہ پنجاب کے مستحق خاندان PSER پورٹل (pser.punjab.gov.pk) پر آن لائن، متعلقہ یونین کونسل کے ہیلپ ڈیسک، یا ڈپٹی کمشنر/اسسٹنٹ کمشنر آفس میں جا کر کسی عملے سے رابطہ کریں اور اس پیکج کا مقصد رمضان میں غریب خاندانوں کی مدد کرنا ہے اور اور اس کا مزید طریقہ کار نیچے تصویر میں دی گئی انفارمیشن کے ذریعے بھی سمجھایا گیا ہے اس کو پڑھ کر عمل کریں

مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 میں یہ ہے
- pser.punjab.gov.pk کی ویب سائٹ کھولیں
- اپنے قریبی مرکز پر یونین کونسل، ڈپٹی کمشنر یا اسسٹنٹ کمشنر آفس میں قائم ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کر سکتے ہیں
- اس ہیلپ لائن نمبر کی مدد کے لیے 0800-02345 پر کال کریں
یہ پروگرام پنجاب حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا تھا اور اس کی آخری تاریخ 25 جنوری 2026 تک ہے

