مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں 2026

مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں

مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں 2026 اور اس کی تفصیل 

میں خواتینوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں 2026 میں پہلے اس کا تعارف بیان کر رہا ہوں کہ یہ پروگرام صرف غریب خواتین کے لیے بنایا گیا ہے

اپ نے سب سے پہلے پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری میں اپنا سب سے پہلے اس pser.punjab.gov.pk ویب سائٹ پورٹل کے ذریعے کروانی ہوتی ہے اور پھر اپ احساس راشن پورٹل (ehsaas.punjab.gov.pk) پر جا کر اپنے 13 ہندسوں پر مشتمل شناختی کارڈ نمبر کی تفصیل درج کر کے اہلیت معلوم کر سکتے ہیں اور اپ مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کے لیے دفتر جا کر بھی معلوم کر سکتے ہیں اور مزید تفصیلات نیچے دیے گئے اس کو پڑھ کے عمل کرو۔

مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں

مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں یہ بھی اسان ہے 

  • اپنا CNIC نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کرکے اہلیت چیک کریں
  • اہل ہونے کی صورت میں قریبی احساس سنٹر یا یوٹیلٹی اسٹور پر جائیں
  • اپنی معلومات شناختی کارڈ، فیملی تفصیل اور رہائشی پتہ فراہم کرو
  • پھر تصدیق مکمل ہونے پر آپ کو راشن کارڈ جاری کر دیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *