احساس راشن پروگرام رجسٹریشن فارم online 2026
احساس راشن پروگرام رجسٹریشن فارم online 2026 اور اس کا تعارف کچھ اس طرح سے بیان کرنے جا رہا ہوں کہ جن غریب خواتین نے ابھی تک راشن پروگرام کے لیے رجسٹریشن نہیں کروائی وہ جلد از جلد رجسٹریشن کروائے 20 جنوری سے راشن ملنا شروع ہو جائے گا
احساس راشن پروگرام رجسٹریشن فارم online میں اپ کو بتاتا ہوں کہ آپ اپنے خاندان کی اہلیت جاننے کے لیے 8171 ویب پورٹل پر شناختی کارڈ نمبر ڈال کر یا 8171 پر میسج بھیج کر چیک کر سکتے ہیں اور اگر اہل ہوں تو بینظیر کے دفتر سے اپنی امداد وصول کر سکتے ہیں اور مزید اس کا چیک کرنے کا طریقہ نیچے دیا گیا ہے
احساس راشن پروگرام رجسٹریشن فارم online اصل ہے کہ
- 8171 ویب پورٹل: 8171.bisp.gov.pk پر جائیں
- شناختی کارڈ نمبر: اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں
- تصویر والا کوڈ: تصویر میں دیا گیا کوڈ (کیپچا) لکھیں
- اہلیت: آپ کو اپنی اہلیت کے بارے میں تفصیلات مل جائیں گی


