مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026 اور اس کی مکمل تعارف جانیے 

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ 2026 اور اس کی مکمل تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ یہ پروگرام صرف غریب خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ بچوں کی تعلیم کی ضرورت کی چیزیں پوری کر سکیں اور اور میں ان ساری خواتینوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اپ اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی سپیس کے 8123 پر ایس ایم ایس بھیج کر چند لمحوں میں آپ کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا

اگر اپ اہل ہوئے تو راشن حاصل کرنے کے لیے سرکاری یوٹیلٹی سٹور پر جا کر راشن حاصل کر سکتے ہیں اور اپ ان لائن بھی راشن چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کے اکاؤنٹ میں ایا ہے یا نہیں اور چیک کرنے کی مکمل تفصیل نیچے بتائی گئی ہے اس کو دیکھ کر عمل کریں 

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ کار یہ ہے 

8171 ویب پورٹل کھولیں

اپنے کمپیوٹر یا موبائل پر شناختی کارڈ نمبر درج کریں

تصویر میں جو کوڈ نظر آ رہا ہے تو اسے دیے گئے خانے میں لکھیں

“Submit” بٹن پر کلک کرو

اور کچھ ٹائم کے اندر اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں یا نہیں اگر نہیں لے سکتے تو پھر اپ نے بے نظیر کے دفتر پر جا کر اپنی رجسٹریشن کروانی ہوگی پھر اپ راشن پروگرام کی اہلیت حاصل کر سکتے ہیں 

مریم نواز راشن پروگرام چیک کرنے کا طریقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *