احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کرتے ہیں 2025 میں اس کا تعارف
احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کرتے ہیں 2025 میں اس کا تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ یہ صرف غریب عورتوں کے لیے مالی امداد کرنا اور جیسا اپ جانتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اہلیت ویب پورٹل کے ذریعے متعارف کروایا ہے
احساس پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ کار کے لیے خود کو رجسٹر کروانا چاہتے ہیں تو وہ عورتیں اہل نہیں یا اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی وہ بے نظیر کے دفتر پر جائیں اپنی رجسٹریشن درج کروائیں تاکہ اپ پیسے لینے کے لیے ہو سکیں
احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کرتے ہیں میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل کہ براؤزر کو کھولیں پھراپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد دیے گئے سکریچ کوڈ کو خالی ڈبے میں رکھیں پھر اس کے بعد سبمٹ بٹن کو دبانے کے بعد ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا اور اپ کو رقم کے لیے بتایا جائے گا کہ احساس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اور باقی تفصیل نیچے بتائی گئی ہے پر عمل کریں
احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کرتے ہیں
- اپنے موبائل کا میسج باکس اوپن کریں
- میسج باکس کھولنے کے بعد اس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
- میسج باکس میں ائی ڈی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد 8171 پرایس ایم ایس بھیجیں
- اپ کو کچھ دیر بعد ایک تصدیق کی ایس ایم ایس موصول ہوگا
- اگر اپ کو ایس ایم ایس موصول نہیں ہوتا تو اپ نے 0800-26477 ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں