8171 یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں

8171 یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں

8171 یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں

8171 یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں اور اس کی تفصیل بیان کرنے جا رہا ہوں کہ 8171 ویب پورٹل پاکستان کے غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کی مدد کے لیے بنایا گیا ایک سرکاری پلیٹ فارم ہے اور احساس کفالت پروگرام کے تحت اہل خاندانوں کو ہر تین ماہ بعد مالی امداد دی جاتی ہے

اپ کو اسان طریقہ دانے جا رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے 8171  ویب پورٹل کے ذریعے اپنا 13500 روپے آن لائن چیک کرنے کے لیے 8171.pass.gov.pk پر جاو اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کرو اور “چیک” بٹن پر کلک کریں پھر رقم اور اہلیت کی تفصیل مل جائے گی اور مزید طریقہ کار تصویر کے اندر بتایا گیا ہے اس کو دیکھ کر عمل کریں

8171 یکم اکتوبر 2025 آن لائن 13500 چیک کریں

آن لائن طریقہ کار 

  • سب سے پہلے ویب پورٹل 8171.pass.gov.pk پر جاو
  • وہاں اپنا 13 ہندسوں کا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرو
  • تصویر میں دیا گیا کوڈ بھی درست درج کرو
  • “چیک” کے بٹن پر کلک کرو
  • آپ کی اہلیت اور ادائیگی کی تفصیلات سامنے آ جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *