احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026 اور اس کی تفصیل 

میں اج اپ کو ایک نئی خوشخبری سنانے جا رہا ہوں کہ احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026 اور اس کی تفصیل بیان کر جا رہا ہوں کہ یہ پروگرام صرف غریب خواتینوں اور اس میں بچے بھی شامل ہیں اور احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنے شناختی کارڈ کا نمبر 8123 پر میسج کرنا یا پھر 8123 کا ویب پورٹل وزٹ کر کے آپ اپنی اہلیت اور راشن کے کوٹے کی تفصیلات جان سکتے ہیں

احساس راشن پروگرام 8123 اب بی آئی ایس پی کے تحت چل رہے ہیں اور مستحق خاندانوں کو مالی مدد کے ساتھ ساتھ راشن کی صورت میں سہولیات فراہم کرتے ہیں اور اس کے دو طریقے نیچے دیے گئے ہیں 

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا اسان طریقہ 2026 یہ ہے 

ایس ایم ایس کے ذریعے
  • اپنے موبائل سے اپنے شناختی کارڈ کا نمبر لکھیں
  • اس نمبر کو 8123 پر ایس ایم ایس کریں
  • آپ کو جواب میں اپنی اہلیت اور راشن کی تفصیلات مل جائیں گی
آن لائن ویب پورٹل
  • 8123 احساس راشن پروگرام کے ویب پورٹل پر جائیں
  • جیسے 8171 پورٹل پر سرچ کر کے ڈھونڈ سکتے ہیں
  • وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں

آپ کو پروگرام میں آپ کی رجسٹریشن اور راشن کی تفصیلات نظر آ جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *